ندرت بیان

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بیان کی خوبصورتی، عمدگی اور خوبصورتی کے ساتھ بات کہنے کا ڈھنگ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - بیان کی خوبصورتی، عمدگی اور خوبصورتی کے ساتھ بات کہنے کا ڈھنگ۔